ur_lev_text_ulb/08/28.txt

1 line
609 B
Plaintext

\v 28 پھرموسیٰ نے اُنہیں اُن کی ہتھیلیوں سے لیا اور مذبح پر سوختنی قربانی کے اُوپر جلایا۔ کیونکہ یہ تقدیس کی قُربانی خداوند کے لئے عمدہ خوشبودار آتشین قربانی تھی۔ \v 29 پھر موسیٰ نے سینہ کو لیا اور خداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے ہلایا۔ اور یہ کاہِن کی مخصُوصیت کے مینڈھے میں سے موسیٰ کا حِصہ ہوا جیسا کہ خداوند نے موسیٰ کو فرمایا تھا۔