ur_lev_text_ulb/08/25.txt

1 line
709 B
Plaintext

\v 25 اور چربی اور دُم اور سب چربی جو اَنتڑیوں پرتھی اور کلیجہ کی جِھلّی اور دونوں گُردے اور اُن کی چربی اور دہنی ران کو لیا۔ \v 26 اور بے خمیری روٹیوں کی چنگیر میں سے جو خداوند کے سامنے تھی ایک بے خمیری کُلچہ اور ایک روغنی کُلچہ اور ایک چپاتی لی۔ اور اُنہیں چربی اور دہنی ران کے اوپر رکھا۔ \v 27 اور سب کو ہارون اُس کے بیٹوں کی ہتھیلیوں پر رکھا۔ اور اُنہیں خداوند کے سامنے ہلانے کی قُربانی کے لئے ہلایا۔