ur_lev_text_ulb/26/43.txt

1 line
373 B
Plaintext

\v 43 اس زمین کو کہ جب وہ ان سے چھوڑی جائے گی ۔تواپنی ویرانی میں اپنے سبتوں کاآرام پائے گی ۔مگر وہ اپنے گناہوں کے لئے کفارہ دیں گے کیونکہ انہوں نے میری شریعتوں کو رد کیا۔اوران کے دلوں نے میرے قوانین کی حقارت کی۔