ur_lev_text_ulb/22/04.txt

3 lines
801 B
Plaintext
Raw Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 4 \v 5 \v 6 ہارون کی نسل میں سے اگر کوئی آدمی کوڑھی یا جریان والا ہو تو جب تک وہ پاک نہ ہو لے۔ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے اور اگر کوئی اُس چیز کو چھُوئے جو مُردہ کے سبب ناپاک ہے یا جس کی نسل کا بیج خارج ہوا۔
5۔ یا اگر کوئی شخص کسی رینگنے والے جاندار کو جس سے ناپاک ہوتے ہیں یا انسان کو جس سے اُس کی نجاست کے باعث ناپاک ہوتے ہیں چھُوئے۔
6۔ تو ہر ایک جوان میں سے کسی کو چھوئے وہ شام تک ناپاک رہے گا۔ اور وہ پاک چیزوں میں سے نہ کھائے بلکہ اپنا بدن پانی سے دھوئے۔