ur_lev_text_ulb/07/25.txt

1 line
484 B
Plaintext

\v 25 جو کوئی ایسے چوپائے کی چربی کھائے کہ جس سے خداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانی جاتی ہے۔ وہ اپنے لوگوں میں سے خارج کیا جائے گا۔ \v 26 اور تم اپنے مسکنوں میں نہ پرندہ اور نہ چوپایہ کا خون کھاؤ۔ \v 27 اور جس شخص نے خون میں سے کچھ کھایا وہ شخص اپنے لوگوں میں سے خارج کیا جائے گا۔