ur_lev_text_ulb/07/07.txt

1 line
369 B
Plaintext

\v 7 تقصیر کی قربانی خطا کی قُربانی کی طرح ہے۔ دونوں کے لئے ایک ہی شریعت ہے۔ جو کاہن اُس سے کفارہ دیتا ہے وہ اُسی کی ہو گی۔ \v 8 اور جو کاہن کسی شخص کی سوختنی قُربانی گزرانتا ہے۔ گزراننے کے بعد کھال اُس کی ہو گی۔