ur_lev_text_ulb/07/37.txt

1 line
482 B
Plaintext

\v 37 سوختنی قُربانی اورنذر کی قربانی اور خطا کی قربانی اور تقصیر کی قربانی اور تقدیس اور سلامتی کے ذبیحہ کی یہی شریعت ہے۔ \v 38 جس کا خداوند نے موسیٰ کو کوہِ سینا پر حکم دیا۔ جس روز کہ اُس نے بنی اسرائیل کو فرمایا کہ بیابان سینا میں خداوند کے لئے اپنی قُربانیاں گزرانیں۔