ur_lev_text_ulb/07/35.txt

1 line
452 B
Plaintext

\v 35 یہ خداوند کی آتشین قُربانیوں میں سے ہارون اور اُس کے بیٹوں کا حصہ ہے۔ جس روز وہ نذر کئے گئے تاکہ خداوند کے کاہن بنیں۔ \v 36 اور جس کا خداوند نے حکم کیا کہ اُن کے مَسح کے دن بنی اِسرائیل میں سے اُنہیں دیا جائے۔ اُن کی پُشتوں کے دوران میں یہ اَبدی فرض ہے۔