ur_lev_text_ulb/07/33.txt

1 line
496 B
Plaintext

\v 33 ہارون کے بیٹوں میں سے جو سلامتی کے ذبیحہ کا خون اور چربی گزرانتا ہے۔ دہنی ران اُس کی ہو گی۔ \v 34 کیونکہ بنی اِسرائیل کی سلامتی کے ذبیحوں میں سے مَیں نے ہلائے جانے کا سینہ اور اُٹھائے جانے کی ران لیا ہے۔ اور ہارون اور اُس کے بیٹوں کو دیا ہے۔ یہ ابدی فرض بنی اِسرائیل میں ہو گا۔