ur_lev_text_ulb/07/31.txt

1 line
289 B
Plaintext

\v 31 اور کاہن چربی کو مذبح پر جلائے اور سینہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کا ہو گا۔ \v 32 اور اپنے سلامتی کے ذبیحوں میں سے تم دہنی ران کاہن کو اُٹھانے کی قُربانی کے لئے دو۔