ur_lev_text_ulb/13/56.txt

1 line
661 B
Plaintext

\v 56 اگر وہ دیکھے کہ دھونے کے بعد وہ مائل بہ سیاہی ہو گیا تو وہ اُس کپڑے سے یا تانے سے یا بانے سے یا چمڑے سے داغ بھر کاٹ ڈالے۔ \v 57 اگر وہ کپڑے میں تانے میں یا بانے میں یا کسی چمڑے کی چیز میں پھر ظاہر ہو۔ تو یہ پھیلنے والا کوڑھ ہے۔ جس پر وہ ہے۔ اُسے آگ سے جلایا جائے۔ \v 58 اور کپڑا یا تانا یا بانا یا چمڑے کی کوئی چیز جس کے دھونے سے داغ جاتا رہے دوبارہ دھویا جائے اور وہ پاک ہو گا۔