ur_lev_text_ulb/11/11.txt

1 line
290 B
Plaintext

\v 11 وہ تمہارے لئے مکروہ ہیں۔ اُن کے گوشت میں سے نہ کھاؤ۔اور اُن کی لاشوں سے نفرت کرو۔ \v 12 وہ سب پانی میں رہنے والے جن کے پَر اور چھِلکے نہ ہوں تمہارے لئے ناپاک ہیں۔