ur_lev_text_ulb/08/06.txt

1 line
391 B
Plaintext

\v 6 اور موسیٰ ہارون اور اُس کے بیٹوں کو آگے لایا اور اُنہیں پانی سے غسل کرایا۔ \v 7 پھر اُسے کُرتہ پہنایا اور اُس پر کمربند باندھا اور اُسے جُبہ پہنایا۔ اور اُس پر افودپہنایا۔ اور افود پٹکا لپیٹا۔اور اُس نے اُسے باندھا۔