This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.
\v 27 اوراگر عام لوگوں میں سے کوئی لاعملی سے خطا کرے اورایک ایسا کام کرے جس کاکرنا خُداوند نے منع کیاہے ۔اورمجُرم ٹھہرے ۔ \v 28 پھر جب وہ خطا جواُس نے کی ہے ۔ اُسے معلو م ہو جائے تب وہ اپنی قربانی کے لئے بے عیب بکریوں میں سے ایک بکری اپنی خطا کے لئے جو اُس نے کی ہے ، لائے۔