ur_lev_text_ulb/21/01.txt

1 line
728 B
Plaintext

\c 21 \v 1 کاہنوں کی پاکیزگی اور خُدا نے موسیٰ سے فرمایا کہ ہارون کے بیٹوں سے جو کاہِن ہیں خطاب کر اور اُن سے کہہ۔ کہ اپنے لوگوں کے مردہ سے تم میں سے کوئی اپنے آپ کو ناپاک نہ کرے۔ \v 2 مگر اُس کے لئے جو قریبی رشتہ دار ہو۔ اپنی ماں کے لئے اور اپنے باپ کے لئے اور اپنے بیٹے کے لئے اور اپنی بیٹی کے لئے اور اپنے بھائی کے لئے۔ \v 3 اور اپنی کنواری بہن کے لئے جو اُس کے ساتھ ہے اورمرد سے واقف نہیں ہوئی وہ ناپاک بن سکتا ہے۔