ur_lev_text_ulb/20/22.txt

1 line
497 B
Plaintext

\v 22 سو تم میری سب شریعتوں اورحکموں کو مانو اور اُن پر عمل کرو۔ تاکہ وہ زمین جس میں مَیں تمہیں داخل کرتا ہوں کہ تم وہاں بسو۔ تمہیں قَے نہ کر دے۔ \v 23 اور اُن قوموں کے دستُوروں پر جنہیں میَں تمہارے آگے سے نکالتا ہوں۔ تم مت چلو۔ کیونکہ اُنہوں نے ایسے کام کئے تومیَں نے اُن سے نفرت کی۔