ur_lev_text_ulb/18/04.txt

1 line
358 B
Plaintext

\v 4 میری حکموں کو بجالاؤ۔میرے قوانین کو مانو اوران پر چلو ۔کیونکہ میں خُداوند تمہارا خُداہوں۔ \v 5 پس میرے قوانین اورمیری حکموں پر عمل کرو۔کہ جو کوئی ان پر عمل کرے تووہ ان سے زندہ رہے گا۔میں خدواند ہوں