ur_lev_text_ulb/18/01.txt

1 line
516 B
Plaintext

\c 18 \v 1 ممنوع رشتے اورخُداوند موسیٰ سے کلام کر کے فرمایا کہ۔ \v 2 بنی اِسرائیل سے خطاب کر اورکہہ ۔کہ میں تمہارا خداوندخداہوں۔ \v 3 تم ملکِ مصر کی عادات کے مطابق جہاں تم رہے۔کام نہ کرواورنہ ہی زمین کنِعان کی عادات کے موافق جہاں میں تمہیں داخل کروں گاتم کام کرو۔اوران کے رسم ورواج پر تم مت چلو۔