ur_lev_text_ulb/17/15.txt

1 line
408 B
Plaintext

\v 15 اورجو کوئی شخص خودبخودمرے ہوئے یادرندہ کے پھاڑے ہوئے جاندار کا کھائے۔ خواہ دیسی ہو یا پردیسی وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غسل کرے اورشام تک ناپاک رہے ۔تب وہ پاک ہوگا۔ \v 16 اگرنہ دھوئے اورغسل نہ کرے ۔توگناہ اس کے سر پرہوگا۔