ur_lev_text_ulb/02/14.txt

1 line
669 B
Plaintext

\v 14 اگر تُو پہلے پھلوں میں سے خداوند کے لئے نذر کی قُربانی لائے تو اناج کی ہری بالیں آگ سے بھونی ہوئی اور اُس کے کُرٹے ہوئے دانے پہلے پھلوں کی قُربانی کی طرح لائے گا۔ \v 15 اور تُو اُس پر تیل ڈالے گا۔ اور اُس پر لوبان رکھے گا کیونکہ وہ نذر کی قُربانی ہے۔ \v 16 تب کاہن اُس کی یادگار کے لئے دانوں میں سے اور تیل میں سے کچھ تمام لوبان کے ساتھ خداوند کی آتشین قُربانی کے لئے جلائے گا۔