ur_lev_text_ulb/02/08.txt

1 line
656 B
Plaintext

\v 8 اور قُربانی جو تو نے اِس طرح بنائی ہے۔ خداوند کے لئے لا۔ اور کاہن کے آگے رکھ دے وہ اُسے لے کر مذبح پر چڑھائے۔ \v 9 اور کاہن اِس قُربانی میں سے کچھ اُس کی یادگار کے لئے لے اور اُسے مذبح پر جلائے۔ کہ خُوشبو دار آتشین قُربانی خُداوند کے لئے ہے۔ \v 10 اور جو کچھ قُربانی سے بچ رہے وہ ہارون اور اُس کے بیٹوں کا ہوگا۔ کیونکہ وہ خُداوند کی آتشین قُربانیوں میں سے نہایت مقدس ہے۔