ur_lev_text_ulb/19/01.txt

1 line
648 B
Plaintext

\c 19 \v 1 اخلاقی اوررسمی شرائع اورخُداوند نےموُسیٰ سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیلؔ کی جماعت سے خطاب کر اورکہہ ۔کہ تم پاک ہو جاؤ ۔کیونکہ میں خُداوند تمہارا خُداپاک ہوں۔ \v 3 ہرایک شخص اپنی ماں اوراپنے باپ سے ڈرے ۔اورمیرے سبتوں کو مانے ۔میں خداوند تمہاراخدا ہوں۔ \v 4 تم بتوں کی طرف رجو ع نہ ہو ۔اورنہ اپنے لئے ڈھالے ہو ئے معبود بناؤ ۔میں خُداوند تمہاراخُدا ہوں۔