ur_lev_text_ulb/18/26.txt

1 line
570 B
Plaintext

\v 26 پس تم میرے قوانین اورمیرے حکموں پرعمل کرو۔اوران گھِنونی باتوں میں سے تم خواہ دیسی خواہ پردیسی جو تمہارے درمیان ہے کوئی نہ کرو۔ \v 27 کیونکہ یہ سب پلید کام زمین کے باشندوں نے جو تم سے آگے تھے کئے اورزمین ناپاک ہوئی۔ \v 28 تاکہ جب تم زمین کو ناپاک کرو۔تووہ تمہیں قے نہ کردے ۔جیسا کہ تم سے پہلے کی قوموں کو اس نے قے کردیا۔