\c 11 \v 1 پاک و ناپاک حیوانات کی تمیز اور خُداوند نے موسیٰ اور ہارون سے کلام کر کے فرمایا۔ \v 2 کہ بنی اِسرائیل سے کلام کر کے کہو۔ کہ زمین کے سب چوپایوں میں سے یہ حیوان ہیں جِنہیں تم کھا سکتے ہو۔