ur_lev_text_ulb/15/06.txt

1 line
408 B
Plaintext

\v 6 جو کوئی اُس چیز پر بیٹھے جس پر کہ جریان والا بیٹھا تھا تو وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غسل کرے اور وہ شام تک ناپاک ہوگا۔ \v 7 اور جو کوئی جریان والے کے بدن کو چھوئے وہ اپنے کپڑے دھوئے اور پانی سے غُسل کرے اور شام تک ناپاک ہوگا۔