\v 4 جس بِستر پر وہ سوئے وہ ناپاک ہوگا۔ اور جس چیز پر وہ بیٹھے وہ ناپاک ہوگی \v 5 اور جواِنسان اُس کے بستر کو چھو ئے وہ اپنے کپڑے دھوئےاور پانی سے غُسل کرے اور وہ شام تک ناپاک رہے گا۔