1 line
520 B
Plaintext
1 line
520 B
Plaintext
\v 30 اورجو انسان خاص اس دن میں کو ئی کام کرے میں اس انسان کو ا س کے لوگوں میں سے فنا کروں گا۔ \v 31 اس لئے اس دن میں تم کو ئی کام نہ کرو۔تمہارے سب مسکنوں میں پشت در پشت یہ ابدی فرض ہو گا۔ \v 32 یہ تمہارے لئے خاص آرام کاسبت ہے ۔تم نفس کشی کرو۔مہینہ کے نویں دن کی شام سے دوسری شام تک تم اپنا سبت مناؤ ۔ |