ur_lev_text_ulb/23/26.txt

1 line
343 B
Plaintext

\v 26 یوم کفارہ اور خُداوند نے موسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 27 اُسی ساتویں مہینہ کا دسواں روز یوم ِکفارہ ہوگا۔ تمہارے لئے مقدس محفل ہوگی۔ تم نفس کشی کرو۔ اور خداوند کے لئے آتشین قُربانی گزرانو۔