1 line
496 B
Plaintext
1 line
496 B
Plaintext
\v 10 اور آٹھویں دن وہ دو بے عیب نر برّے اور ایک مادہ برّہ یک سالہ بے عیب۔ اور نذرکی قربانی کے لئے ایفہ کے تین دسویں حصے میدہ تیل میں ملا ہوااور ایک پیمانہ تیل لائے ۔ \v 11 اورپاک کرنے والا کاہن ۔اس شخص کوجس کو پاک کیا جاتا ہے۔خداوند کے سامنے خیمہ اجتماع کے دروازہ کے پا س حاضر کرے ۔ |