ur_lev_text_ulb/27/32.txt

1 line
528 B
Plaintext

\v 32 مگر گائے بیل اوربھیڑ بکری کی وہ دیکیوں کی بابت سب جو چوپان کی لاٹھی کے نیچے گزرتاہے ۔تواس کادسواں حصہ خُداوند کے لئے مخصوص ہوگا۔ \v 33 یہ دریافت نہ کیاجائے گاکہ وہ اچھا ہے یابرُا۔اورنہ وہ بدلا جائے گا۔اوراگر کوئی اسے بدلے تووہ اورجو بدلا گیاخُداوند کے لئے مخصوص ہوگا۔وہ چھڑایانہیں جائے گا۔