ur_lev_text_ulb/27/28.txt

1 line
595 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 28 اور ہر وہ چیز جس کی کوئی شخص اپنے مال میں سے خُداوند کے لئے منّت مانے خواہ انسان ہوخّواہ چوپایہ یااس کی وراثت کاکھیت ہرگز بیچی نہ جائے اورنہ چھڑائی جائے ۔ہرایک مخصُوص کی ہوئی چیز خُداوند کے لئے نہایت مقُدس ہوگی۔ \v 29 انسانوں میں سے وہ جس کے بارے میں نیست ونابود کئے جانے کاحکم ہو۔اس کافدیہ نہ دیاجائے بلکہ وہ ضرور مارڈالا جائے ۔