1 line
576 B
Plaintext
1 line
576 B
Plaintext
\v 26 اورچوپایوں میں سے پہلابچہ جوخُداوند کے لئے الگ کیاگیاہے اس کی کوئی انسان منَت نہ مانے خواہ گائے کاخواہ بھیڑ بکر ی کاہو۔وہ خداوند ہی کا ہے ۔ \v 27 اوراگر وہ ناپاک چوپایوں میں سے ہوتو اس کی ٹھہرائی ہوئی قیمت کے مطُابق اس کافدیہ دے اوراس پرپانچواں حصہ بڑھائے ۔اوراگروہ اسے نہ چھڑائے تو وہ ٹھہرائی ہوئی قیمت پربیچا جائے۔ |