ur_lev_text_ulb/27/19.txt

1 line
597 B
Plaintext

\v 19 اوراگر وہ اس منت مانے ہوئے کھیت کو چھڑاناچاہے توٹھہرائی ہوئی قیمت پرپانچواں حصہ زیادہ کرے ۔تو وہ اس کاہوگا۔ \v 20 اوراگراسے نہ چھڑائے ۔تو کاہِن اسے دوسرےشخص کے پاس بیچ دے ۔توبعد ازاں وہ پھر چھڑایانہ جائے گا۔ \v 21 اور وہ کھیت جو جوبلی کے برس میں نکل جائے تو خداوند کے لئے مخصوص شدہ کھیت کی طرح مقدس ہو گا اور کاہن کی ملکیت ہوجائے گا۔