ur_lev_text_ulb/27/17.txt

1 line
453 B
Plaintext

\v 17 اگرجوُبلی کے سال میں کوئی اپنے گھر کی منت مانے ۔توجو قیمت اس کی لگائی جائے وہی ہوگی۔ \v 18 اوراگر جُوبلی کے برس کے بعد اس کی منت مانے ۔تواتنے برسوں کے مطابق جتنے کہ جوُبلی کے سال تک باقی ہیں ۔کاہن چاندی کاحساب کرے ۔اورٹھہرائی ہوئی قیمت میں سے کم کر دے۔