ur_lev_text_ulb/27/14.txt

1 line
507 B
Plaintext

\v 14 اوراگر کوئی شخص اپنے گھر کی منّت مانے کہ خداوند کے لئے مقدس ہو۔توکاہِن اس کی خوبی یابدی مطابق اُس کی قیمت ٹھہرائے اور کاہن کی ٹھہرائی ہوئی قیمت کے مطابق ہی وہ بیچا جائے گا۔ \v 15 اگرگھر کامقُدس کرنے والااسے چھڑانا چاہے توٹھہرائی ہوئی قیمت پرپانچواں حصہ زیادہ کرے تووہ اس کاہوگا۔