1 line
506 B
Plaintext
1 line
506 B
Plaintext
\v 11 اوراگر وہ ناپاک چوپایہ ہوکہ جس کی خُداوند کے لئے قربانی نہیں دی جاتی ۔تووہ چوپایہ کاہن کے سامنے کھڑا کیاجائے گا۔ \v 12 تب کاہن اس کے اچھے یابرُے ہونے کے مطابق اس کی قیمت ٹھہرائے اورکاہن جو قیمت ٹھہرائے وہی ہو گی ۔ \v 13 اوراگر وہ اسے چھڑائے تواس کی قیمت پرپانچواں حصہ زیادہ کیا جائے۔ |