ur_lev_text_ulb/27/01.txt

1 line
398 B
Plaintext

\c 27 \v 1 منتیں اورخُداوند نے موُسیٰ سے کلام کرکے فرمایا۔ \v 2 بنی اسرائیل ؔسے خطاب کر اوران سے کہہ ۔کہ اگرکو ئی انسان خُداوند کے لئے جانوں کی منّت مانے اوراپنی جان خداوند کی نذر کرے تو وہ ٹھہرائی ہوئی قیمت کے مطابق ادا کرے گا۔