ur_lev_text_ulb/26/44.txt

1 line
631 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 44 اورباوجود اس کے جب وہ اپنے دشمنوں کی زمین میں ہوں گے میں انہیں ترک نہ کروں گانہ ان سے کراہت کروں گاتاکہ انہیں فنا نہ کرڈالوں اوراپنے عہد کو جو ان کے ساتھ ہے توڑنہ دوں ۔کیونکہ میں خُداوند اُن کاخد ا ہوں ۔ \v 45 مگر ان کے لئے میں اپنے قدیم عہد کو جب میں انہیں قوموں کی آنکھوں کے سامنے ملکِ مصر سے نکال لایاکہ میں ان کاخدا ہوں گایادکروں گامیں خُداوند ہوں ۔