ur_lev_text_ulb/26/40.txt

1 line
743 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 40 جب تک کہ وہ اپنی بدی اوراپنے باپ دادا کی بدی کااقرار نہ کریں جو انہوں نے بڑی بددیانتی سے کی ۔اورمیرے خلاف چلے ۔ \v 41 اس لئے میں بھی ان کے خلاف چلوں گا۔اوران کے دشمنوں کی زمین میں انہیں داخل کروں گا۔جب تک کہ ان کے نامختون دل فروتن نہ ہوں اور تب وہ اپنی بدی کے لئے کفارہ دیں گے ۔ \v 42 تب میں اپنے عہدکو جو یعقوب سے اوراپنے عہد کو جو اضحاق سے اوراپنے عہد کو جوابرہام سے کیاتھا یادکروں گا۔اورمیں زمین کو بھی یادکروں گا۔