ur_lev_text_ulb/26/37.txt

1 line
684 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 37 اوربغیر اس کےکہ کوئی ان کاپیچھا کرے ۔ان کی طرح جو تلوار سے بھاگتے ہیں ۔ہر ایک اپنے بھائی پر سر کے بل گرے گا۔اورتم اپنے دشمنوں کے سامنے قائم نہ رہوگے ۔ \v 38 اورتم غیر قوموں کے درمیان نابود ہوگے اورتمہارے دشمنوں کی زمین تمہیں کھاجائے گی ۔ \v 39 اورتم میں سے جو باقی ہوں گے اپنے گناہوں کے باعث دشمنوں کے ملکوں میں مر جھا جائیں گے ۔اوراپنے باپ دادا اوراپنے گنُاہوں کے سبب دکھ پائیں گے ۔