ur_lev_text_ulb/26/31.txt

1 line
628 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 31 اورمیں تمہارے شہروں کو ویران کروں گا۔اورتمہارے مقدسوں کو اجاڑدوں گااورتمہاری عمدہ خوُشبوؤں کی بونہ سُونگھوں گا۔ \v 32 اورمیں زمین کو ویرانہ کو چھوڑوں گااورتمہارے دشمن جو وہاں رہتے ہیں ۔اس پرحیران ہوں گے ۔ \v 33 اورمیں غیرقوموں کے درمیان تمہیں پراگندہ کروں گااورتمہارے تعاقب میں تلوارکھِنچوں گاتوتمہاری زمین ویران اورتمہارے شہراجاڑہو جائیں گے ۔