ur_lev_text_ulb/26/11.txt

1 line
538 B
Plaintext

\v 11 اورمیں اپنامسکن تمہارے درمیان قائم کروں گا۔اورتمہیں چھوڑنہ دوں گا۔ \v 12 اورمیں تمہارے درمیان چلوں پھروں گااورتمہاراخُدا ہوں اورتم میرے لوگ ہوگے۔ \v 13 میں خداوندتمہارا خداہوں جو تمہیں مصریوں کی سرزمین سے نکال لایا۔تاکہ تم ان کے غلام نہ رہو۔تمہاری گردنوں کے جوؤں کو توڑا۔تاکہ تم سیدھے ہو کے چلو۔