ur_lev_text_ulb/26/07.txt

1 line
379 B
Plaintext

\v 7 تم اپنے دُشمنوں کاپیچھا کرو گے اور وہ تمہارے سامنے تلوار سے گر جا ئیں گے۔ \v 8 اورتم میں سے پانچ ایک سو کا پیچھا کریں گے اور تم میں سے ایک سو دس ہزار کورگیدیں گے اورتمہارے دشمن تمہارے سامنے تلوار سے گرجائیں گے۔