ur_lev_text_ulb/25/51.txt

1 line
346 B
Plaintext

\v 51 اوراگر بہت برس باقی ہوں توان کےمطابق اس کے خریدکی قیمت سے چھڑائے جانے کی رقم واپس کرے۔ \v 52 اگرجوُبلی کے سال تک تھوڑے برس ہو تو وہ حساب کرے اوربرسوں کےمطابق اپنے چھڑائے جانے کی قیمت ادا کرے۔