ur_lev_text_ulb/25/45.txt

1 line
582 B
Plaintext

\v 45 اور اُن پردیسیوں کے لڑکے سے بھی جو تمہارے ساتھ رہتے ہیں اور اُن گھرانوں سے جو تمہارے ملک میں پیدا ہوئے ہیں۔ مول لو وہ تمہاری ملکیت ہیں۔ \v 46 اور تم اُنہیں میراث کے طور پر رکھو تاکہ تمہارے بعد تمہارے لڑکوں کی مورُوثی ملکیت ہوں۔ وہ ہمیشہ تک تمہاری خدمت کریں گے۔ مگر اپنے بھائیوں بنی اِسرائیل میں سے کسی پر سختی سے حکم نہ کرو۔