ur_lev_text_ulb/25/42.txt

1 line
467 B
Plaintext

\v 42 اِس لئے کہ وہ میرے بندے ہیں جنہیں میَں ملکِ مصر سے باہر نکال لایا۔ وہ غلاموں کی طرح بیچے نہ جائیں۔ \v 43 تُو اُس پر سختی سے حکم نہ کر۔ بلکہ اپنے خدا سے ڈر۔ \v 44 تیرا غلام اور تیری لونڈی اُن قوموں سے ہوں۔ جو تمہارے آس پاس ہیں۔ تم اُن میں سے غلام اور لونڈیاں مول لو۔