ur_lev_text_ulb/25/33.txt

1 line
468 B
Plaintext

\v 33 اور اگر کوئی دوسرا لاوی اُسے نہ خریدے تو جُوبلی کے سال میں خریدار اپنی ملکیت کے شہر یا گھر سے نکل جائے گا۔ کیونکہ بنی اسرائیل کے درمیان اُن کے گھر اور اُن کے شہر اُن ہی کی ملکیت ہیں۔ \v 34 اور اُن کے آس پاس کے کھیت بیچے نہ جائیں۔ کیونکہ وہ اُن کی ابدی ملکیت ہیں۔