ur_lev_text_ulb/25/31.txt

1 line
417 B
Plaintext

\v 31 اور گاؤں کے گھرجن کے گرد دیوار نہیں۔ وہ زمین کے کھیتوں کی طرح شمار ہوں گے اور وہ واپس خریدے جا سکتے ہیں۔ اور وہ جُوبلی میں نکل جائیں گے۔ \v 32 لیکن لاویوں کے شہروں کی بابت اور اُن کے ملِکیتی گھروں کے متعلق جب چاہے لاوی چھڑا سکتا ہے۔