ur_lev_text_ulb/25/29.txt

1 line
575 B
Plaintext

\v 29 اگرکو ئی مرداپنے رہنے کے گھر کو جو فصِیل دار شہر میں ہے بیچے ۔تووہ بیچنے کے وقت سے ایک سال کے اندراسے چھڑاسکتاہے ۔ایک سا ل تک چھڑالینے کااس کاحق ہوگا۔ \v 30 اوراگر برس کے تمام ہونے سے پہلے وہ اسے نہ چھڑائے تووہ فصِیل دار شہر کے اندر کا گھر خریدار ہی کا ہمیشہ تک پشت در پشت رہے گا اور وہ جُوبلی کے برس میں بھی نہیں نکلے گا۔