ur_lev_text_ulb/25/20.txt

1 line
526 B
Plaintext
Raw Permalink Blame History

This file contains ambiguous Unicode characters

This file contains Unicode characters that might be confused with other characters. If you think that this is intentional, you can safely ignore this warning. Use the Escape button to reveal them.

\v 20 اوراگر تم کہو کہ ہم ساتویں برس کیاکھائیں گے ۔کیونکہ ہم نہ بوئیں گے اورنہ غلہ جمع کریں گے ۔ \v 21 تومیں چھٹے سال تمہارے لئے اپنی برکت تم پر برساؤں گااوروہ تین برس کی پیداوار تمہیں دے گی۔ \v 22 توتم آٹھویں برس بوؤ گے اورنویں برس تک پرانا غلہ کھاؤگے جب تک کہ اس کاغلہ نہ نکلے تم پُرانا غلہ کھاؤگے ۔